the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیڑ (جاوید پاشاہ )بیڑ سے گیورائی کی جانب جارہی میکاس گاڑی کا ٹائر پھٹنے کی وجہ میکاس جیپ بے قابو ہوکر سامنے سے آرہے موٹر سائیکل سوار کو زوردار ٹکر مارڈی ،اس حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار دوافراد کی موقع پرہی موت واقع ہوگئی یہ حادثہ صبح کے وقت رونما ہوا ، تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ نمبر211 بیڑ سے گیوارئی کی جانب جارہی تیز رفتار میکاس جیپ



نمبرMH-23P1082کا ٹاٗر پھٹنے کی وجہ بے قابو ہوکر سامنے سے آرہی موٹر سائیکل نمبرMH-28AF6974کو زور دار ٹکر ماردی ،اس حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار نامدیو دیوداس کٹک عمر 20سال اور گنیش یادیو راؤ گائیکواڑ متوطن گڑی تعلقہ گیورائی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ،حادثہ کے بعد مقامی افراد وہاں پہونچے اور پولیس کو اطلاع ملنے پولیس وہاں پہونچ کے پنچنا مہ کرکے مہلوکین کی نعشیں گیورائی کے سرکاری دواخانہ کو منتقل کی ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.